ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: اینٹی کرپشن بیورو نے محکمۂ آر اینڈ بی کے دفتر کا معائنہ کیا - محکمہ آر اینڈ بی کے دفتر کا اچانک معائنہ کیا

سماجی کارکن راتھر معراج نے اے سی بی کا محکمۂ آر اینڈ بی سمبل میں آنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں گہرائی تک محکمہ کی جانچ پڑتال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

anti-corruption-bureau
اینٹی کرپشن بیورو
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:54 PM IST

Updated : Sep 19, 2021, 9:59 PM IST

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے افسران نے ہفتہ کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں محکمۂ آر اینڈ بی کے دفتر کا اچانک معائنہ کیا۔

اینٹی کرپشن بیورو

یہ معلوم نہیں ہوپایا کہ چیکنگ کس کیس سے متعلق کی گئی۔ اینٹی کرپشن بیورو کی ایک ٹیم نے اچانک محکمۂ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹیو انجینئر آفس کا اچانک دورہ کرکے چیکنگ کی۔

قیاس آرائیاں ہیں کہ یہ معائنہ سمبل میں برسوں سے زیر تعمیر نامکمل پل کے تعلق سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ میں مارشل آرٹس مقابلے کا اہتمام

ادھر مقامی سماجی کارکن راتھر معراج نے اے سی بی کا محکمۂ آر اینڈ بی سمبل میں آنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں گہرائی تک محکمہ کی جانچ پڑتال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ محکمہ سمبل میں رشوت خوری کا مرکز بن گیا جس کے خلاف انہوں نے اے سی بی سے کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Last Updated : Sep 19, 2021, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.