ETV Bharat / city

Journalist Arrested on Rape Charges جنسی استحصال کے معاملہ میں ایک اور خود ساختہ صحافی گرفتار - پولیس نے اننت ناگ سے کیا گرفتار

اننت ناگ کے شیر پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے سلمان منظور شاہ ولد منطور احمد شاہ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ شانگس اننت ناگ گاؤں میں ایک رشتہ دار کے گھر پر موجود تھے، بتایا جا رہا ہے کہ سلمان شاہ ندیم ناڈو کا قریبی ساتھی ہے، جسے چند روز قبل سری نگر پولیس نے ایک خاتون کی جانب مبینہ طور پر جنسی زیادتی، ڈرانے دھمکانے کا الزام لگانے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ Self-proclaimed journalist Nadeem Nadu arrested in rape, blackmailing case

خودساختہ صحافی گرفتار
خودساختہ صحافی گرفتار
author img

By

Published : Oct 3, 2022, 1:00 PM IST

وسطی کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی استحصال کے الزام کو لے کر اننت ناگ کے ایک اور خودساختہ صحافی کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ Self-proclaimed journalist Nadeem Nadu arrested in rape, blackmailing case

اننت ناگ کے شیر پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے سلمان منظور شاہ ولد منطور احمد شاہ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ شانگس اننت ناگ گاؤں میں ایک رشتہ دار کے گھر پر موجود تھے، بتایا جا رہا ہے کہ سلمان شاہ ندیم ناڈو کا قریبی ساتھی ہے، جسے چند روز قبل سری نگر پولیس نے ایک خاتون کی جانب مبینہ طور پر جنسی زیادتی، ڈرانے دھمکانے کا الزام لگانے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:Self styled Journalist Arrested in South Kashmir جنسی استحصال کے الزام میں خود ساختہ صحافی گرفتار

ضلع اننت ناگ کے قاضی باغ سے تعلق رکھنے والے ندیم احمد شیخ عرف ناڈو کے خلاف ایک خاتون نے سری نگر کے ویمنز پولیس اسٹیشن رام باغ میں جنسی استحصال کی شکایت درج کی تھی، جس کے بعد اسے گرفتار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.