ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں 17 جولائی کےچند اہم واقعات

بھارت اور عالمی تاریخ میں 17 جولائی کےچند اہم واقعات درج ذیل ہیں: - Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 6:42 AM IST

1429 - ڈاؤفن کی فرانس کے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی ہوئی۔

1549 - یہودیوں کو بیلجیم کے شہر گینٹ سے نکالا گیا۔

1712 -یوروپی ممالک انگلینڈ، پرتگال اور فرانس نے جنگ بندی پر دستخط کیے۔

1790 -ا سکاٹ لینڈ کے فلسفی اور ماہر اقتصادیات ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا۔ انہیں نئی ​​معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے۔

1850 - ہارورڈ آبزرویٹری نے ستارے کی پہلی تصویر لی۔

1893 - انگلینڈ کے آرتھر شریوزبری ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بنے۔

1906 - کلیمنٹ آرمنڈ فالیرس فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔

1912 - بین الاقوامی امیچور ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے ایف ) سویڈن میں قائم ہوا۔

1913ء - فرانس کے مشہور فلسفی اور مصنف راجر گیروڈی کی پیدائش مارسی شہر میں ہوئی۔

1917 - جارج پنجم نے خاندان کا لقب بدل کر ونڈسر رکھ دیا۔ اس سے قبل یہ شاہی خاندان جرمن شاہی گھر انے 'ساکسے کوبرگ انڈ گوتھا' کے نام سے جانا جاتا تھا۔

1919 - فن لینڈ میں آئین نافذ ہوا۔

1929 - سوویت یونین نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع ہوئے ۔

1944 - امریکہ میں کیلیفورنیا کے قریب گولہ بارود سے لدے دو جہازوں میں دھماکہ ہونے سے 322 افراد ہلاک ہوئے۔

1948 - ملک میں خواتین کو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس اور انڈین پولیس سروس سمیت کسی بھی قسم کی سول سروسز کے لیے اہل قرار دیا گیا۔

1950 - ہندوستان کا پہلا طیارہ پٹھانکوٹ میں گر کر تباہ ہوا۔

1968 - عراق میں احمد حسن البکر کی قیادت میں بغاوت کرکے باس پارٹی نے اقتدار پر قبضہ کیا۔

1972 - پہلی بار دو خواتین نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ایف بی آئی ایجنٹ کے طور پر چنٹیکو میں ٹریننگ شروع کی۔

1974 - ٹاور آف لندن میں ہوئے بم دھماکے میں 41 افراد زخمی ہوئے۔

1976 - 21ویں جدید اولمپک گیمز مونٹریال میں منعقد ہوئے۔

1981 - اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں الفتح ہیڈکوارٹر کو تباہ کیا۔

1987 - ایران اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہوئے۔

1994 - دومکیت شوماکر لیوی۔ 9 کا پہلا ٹکڑا مشتری سے ٹکرا یا۔

2002 - روس کی سویتلانا فیفاپرووا نے پول والٹ مقابلے میں ایک نیا یورپی ریکارڈ قائم کیا۔

2003 - شمال مشرقی کانگو کے شہر دنیا میں ہوئے نسلی تشدد میں 54 افراد ہلاک ہوئے۔

2006 - کیپ کیناویرل (فلوریڈا) کے خلائی مرکز میں اپنا 13 روزہ خلائی سفر مکمل کرکے ڈسکوری خلائی جہاز بحفاظت زمین پر اترا ۔

2013 - چین کے صوبہ سیچوان میں سیلاب سے 58 افراد ہلاک ہوئے۔

2014 - ملائیشیا ایئر لائنز کے طیارہ ۔ 17 کے حادثے میں 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہوئے۔

2016- پٹنہ نے پرو کبڈی لیگ میں بنگال کو27-33سے شکست دی۔

2020- وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی ۔ ہند بزنس کونسل (یو ایس آئی بی سی) کے زیر اہتمام 'انڈیا آئیڈیاز سمٹ' سے خطاب کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.