ETV Bharat / bharat

Coldest Night In Srinagar سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی - سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات

جنوبی کشمیر کے ضلع کوکرناگ میں پارہ منفی 1.4 ڈگری سیلسیس رہا جب کہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام میں بھی سب سے کم درجہ حرارت منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ Coldest Night In Srinagar

سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 10:20 AM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں پیر کو موسم کی سرد ترین رات منفی 3.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کی گئی۔ وادی میں کم از کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا رہا ہے کیونکہ زیادہ تر اسٹیشنوں پر درجہ حرارت صفر سے نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمے موسمیات کے مطابق دنیا کے مشہور سکی ریزورٹ گلمرگ میں کم از کم درجہ حرارت گزشتہ رات منفی 3.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں درجہ حرارت منفی 2.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔Srinagar records coldest night of the season

مزید پڑھیں:۔ Dense Fog in Srinagar سرینگر میں گہری دھند، لوگوں کا صبح گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا

جنوبی کشمیر کے ضلع کوکرناگ میں پارہ منفی 1.4 ڈگری سیلسیس رہا جبکہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام میں بھی سب سے کم درجہ حرارت منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.