ETV Bharat / bharat

Janmashtami 2022 دروپدی مرمو نے اہل وطن کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو اہل وطن کو شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان کرشن کی زندگی نیکی اور اخلاقیات سکھاتی ہے۔President Murmu Greets Countrymen

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 7:54 PM IST

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو اہل وطن کو شری کرشن جنم اشٹمی کی دلی مبارمباد دی اور کہا بھگوان شری کرشن کی زندگی سے عوامی بہبود کے لئے بے لوث مدد ملتی ہے۔President Murmu Greets Countrymen

مرمو نے ٹویٹ کیا، 'جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد۔ بھگوان کرشن کی زندگی سے عوامی بہبود کے لئے بے لوث مدد ملتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ مقدس تہوار ہم سب کی سوچ،قول اور عمل سے سب کے مفادات کو ترجیح دینے کی ترغیب دے۔'

انھوں نے کہا، 'جنم اشٹمی کا مطلب ہے گوکل اشٹمی، کرشن کا جنم متھرا میں ساون مہینے میں آدھی رات کو پیدا ہوئے۔ اس لیے اس دن کو خوشی کے ساتھ منانے کی روایت ہے۔ آپ سبھی کو دوستی، برابری اور اتحاد کی علامت شری کرشن جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد۔'

صدر نے کہا کہ شری کرشن جنم اشٹمی کا تہوار سبھی کودل سے اخلاقیات اور صحیح راستے پر چلنے کی ترغیب دے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان کرشن کی زندگی نیکی اور اخلاقیات سکھاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر میں 'جنم اشٹمی' کا تہوار منایا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.