ETV Bharat / bharat

Ghaziabad Assault Case: محمد زبیر اور صبا نقوی بیان درج کرانے تھانہ پہنچے

لونی میں عمر رسیدہ مسلم شخص کی پٹائی اور داڑھی کاٹنے کے معاملے میں ٹویٹر سمیت دیگر 7 لوگوں پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد ملزم محمد زبیر اور صبا نقوی لونی بارڈر تھانہ میں بیان درج کرانے پہنچے۔

Ghaziabad Assault Case: محمد زبیر اور صبا نقوی بیان درج کرانے تھانہ پہنچے
Ghaziabad Assault Case: محمد زبیر اور صبا نقوی بیان درج کرانے تھانہ پہنچے
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 4:29 PM IST

Updated : Jun 28, 2021, 7:56 PM IST

اتر پردیش کے غازی آباد میں واقع لونی میں عمر رسیدہ مسلم شخص کی پٹائی اور داڑھی کاٹے جانے کے معاملے میں ٹویٹر سمیت دیگر 7 لوگوں پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

Ghaziabad Assault Case: محمد زبیر اور صبا نقوی بیان درج کرانے تھانہ پہنچے

اس معاملے میں پولیس کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد ملزم محمد زبیر اور صبا نقوی لونی بارڈر تھانہ میں بیان درج کرانے پہنچے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے ان لوگوں پر پٹائی کے ویڈیو کو غلط طریقے سے وائرل کرنے اور سماجی خیر سگالی کا ماحول بگاڑنے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.