ETV Bharat / snippets

حکومت کمیشن کنٹریکٹ ملازمین کے بنیادی مسائل حل کرے: راجستھان ہائی کورٹ

The government should solve the basic problems of commission contract employees
حکومت کمیشن کنٹریکٹ ملازمین کے بنیادی مسائل حل کرے (ETV Bharat gfx)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 2, 2024, 4:52 PM IST

جے پور: راجستھان انسانی حقوق کمیشن نے سماجی انصاف اور امپاورمنٹ سکریٹری، لیبر سکریٹری اور فینانس سکریٹری سے کنٹریکٹ ملازمین کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کو کہا ہے۔ ان کی تنخواہ کو بھی کم از کم اجرت میں ایڈجسٹ کریں۔ اس کے علاوہ پلیسمنٹ ایجنسی کے ذریعہ کام کرنے والے کنٹریکٹ ورکرز کے پی ایف اور انشورنس کی رقم قانونی طریقے سے لگانے کی ہدایات دی جائیں۔ کمیشن کے چیئرمین جسٹس جی آر مول چندانی نے یہ احکامات دیے۔ کمیشن نے کہا، اس معاملے میں مناسب اقدامات کیے جائیں اور اس کی رپورٹ ایک ماہ کے اندر پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.