ETV Bharat / snippets

چندولی میں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کے خلاف احتجاج کرنے پر باپ کی پٹائی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 9, 2024, 5:29 PM IST

Father beaten up for protesting against molestation of daughter in Chandauli
چندولی میں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کے خلاف احتجاج کرنے پر باپ کی پٹائی (ETV Bharat)

چندولی،یوپی: صدر کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لڑکی نے احتجاج کیا تو ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ اس کے بعد وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ متاثرہ کے گھر پہنچا اور اس کے والد کی پٹائی کی۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ کوتوال گگن راج سنگھ نے بتایا کہ متاثرہ کے والد کی شکایت پر اروند پاسوان، راجو پاسوان،وکاش پاسوان اور سنیل پاسوان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.