ETV Bharat / snippets

مدارس کے 11 ہزار طلباء کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کیا جائے گا، داخلوں کا عمل شروع

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 10, 2024, 1:12 PM IST

11 thousand students of madrasas will be transferred to government schools, the admission process has started
مدارس کے 11 ہزار طلباء کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کیا جائے گا، داخلوں کا عمل شروع (Etv Bharat)

میرٹھ: میرٹھ میں تقریباً 95 مدارس غیر منظورشدہ پائے گئے ہیں۔ یہ شناخت کے بغیر چلائے جارہے تھے۔ اس میں زیر تعلیم طلباء کی تعداد 11000 سے زائد بتائی جاتی ہے۔ سی ایم یوگی کے حکم کے بعد ان طلباء کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ دیا جائے گا۔ ضلع اقلیتی بہبود افسر روحیل اعظم نے بتایا کہ سروے کے بعد ایسے مدارس کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ ان میں زیر تعلیم بچوں کا مستقبل روشن بنانے کے لیے انہیں سرکاری اسکولوں میں داخل کرایا جائے گا۔ ان مدارس میں طلبہ کو غیر عصری تعلیم دی جارہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.