دہلی میں مونک نہر ٹوٹنے سے بوانا علاقے میں سیلاب جیسی صورتحال - Delhi Flood - DELHI FLOOD

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 5:47 PM IST

نئی دہلی: دہلی کے بوانا سے گزرنے والی مونک نہر جمعرات کی رات تقریباً ایک بجے بوانا جے جے کالونی کے قریب ٹوٹ گئی۔ جس کی وجہ سے جے جے کالونی جے، کے، ایل، ایم سمیت ارد گرد کے بلاکس میں کافی زیادہ پانی بھر گیا۔ پانی اتنا زیادہ تھا کہ ایک سے دو گھنٹے میں پانی لوگوں کے گھروں میں کمر تک پہنچ گیا۔ آدھی رات کو پانی گھروں تک پہنچنے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور ہوگئے۔ گراؤنڈ فلور سے زیادہ تر لوگ اوپری منزل پر پہنچ گئے۔ صبح تک نہر کا پانی کالونی کے سینکڑوں گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.