شدید گرمی کے دوران دہلی میں پانی کے لیے لڑائی - Delhi Water Crisis - DELHI WATER CRISIS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 31, 2024, 7:20 PM IST

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں شدید گرمی جہاں ریکارڈ توڑ رہی ہے وہیں پانی کی شدید قلت سے لوگ پانی کے لیے لڑائی کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو دہلی کے چانکیہ پوری علاقے کا ہے، جہاں واٹر ٹینکر سے پانی لینے والوں کا ہجوم امڈ پڑتا ہے۔قومی داراحکومت میں پانی کے وزیر آتشی نے ہریانہ پر دہلی کے حصے کا پانی جاری نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عآپ حکومت نے ہریانہ، اتر پردیش، اور ہماچل پردیش سے پانی چھوڑنے کی ہدایت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس کے نشان کو کراس کردیا ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.