ٹیم انڈیا کی فلائٹ کو ممبئی ایئرپورٹ پر واٹر سلامی - Water salute to Team India - WATER SALUTE TO TEAM INDIA

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 7:52 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو چھترپتی شیواجی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر ممبئی فائر بریگیڈ کی جانب سے واٹر سلامی دی گئی۔ اس سے قبل روہت شرما کی قیادت والی ٹیم انڈیا  نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ممبئی میں ٹیم کی وکٹری پریڈ شام 5 بجے شیڈول تھی لیکن جہاز کے تاخیر سے پہنچنے پر پریڈ بھی تاخیر سے شروع ہوئی۔ ذرائع کے مطابق  وکٹری پریڈ کے انعقاد کا ابتدائی منصوبہ جمعہ کو تھا لیکن بی سی سی آئی کھلاڑیوں کو جلد از جلد چھوڑنا چاہتا تھا تاکہ وہ اپنے گھروں کو واپس جا سکیں اور آرام سے وقت گزار سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.