سیاح ڈل جھیل میں شکارا سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں - ڈل جھیل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 12, 2024, 8:06 PM IST

Updated : Feb 12, 2024, 11:00 PM IST

سرینگر کے زبرون پہاڑیوں کے دامن  میں واقع شہرہ آفاق جھیل ڈل اپنے پُرسکون پانی اور دلکش نظاروں کے لیے سیاحوں کی پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے۔ڈل جھیل موسم سرما کے دوران ایک الگ ہی نظارہ پیش کرتی ہے۔سیاح اس جھیل میں شکارا سواری سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔سیاحوں کی آمد کے ساتھ ہی شعبہ سیاحت سے وابستہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔شکارہ ملکان کے مطابق سیاح کی آمد سے ان کے روزگار میں اضافہ ہوا ہے۔ان کے مطابق دس سال قبل موسم سرما میں سیاحوں کو اتنا رش نہیں ہوتا جتنا آج ہوتا ہے۔

Last Updated : Feb 12, 2024, 11:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.