بگ باس سیزن 17 کے تین فائنلسٹ، کس نے کیا کہا؟ - منور فاروقی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 29, 2024, 8:07 PM IST

اسٹینڈ اَپ کامیڈین منور فاروقی کو بگ باس17 کا فاتح قرار دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے فائنل مقابلے میں اپنے مدِمقابل ابھیشیک کمار کو شکست دی۔ منارا چوڑا تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ انکتا لوکھنڈے نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ منور فاروقی کو فاتح ہو نے پر بگ باس ٹرافی کے ساتھ ساتھ 50 لاکھ روپے اور ایک ہنڈائی کریٹا کار بطور انعام دیا گیا۔ بگ باس کے گھر میں اپنے سفر کے دوران منور فاروقی کو مشہور شخصیات جیسے گلوکار بادشاہ، اداکارہ جیکلین فرننڈیس، رفتار، ایمی وے بنتائی، گنیش اچاریہ، کرن کندرا، ایم سی اسٹین اور پرنس نرولا کی طرف سے کافی زیادہ سپورٹ حاصل رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.