لیہہ: کھیلو انڈیا ونٹر گیمز 2024 کی افتتاحی تقریب - کھیلو انڈیا ونٹر گیمز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 3, 2024, 8:15 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں امسال پہلی بار کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سرمائی کھیلوں کا انعقاد روایتی انداز میں جمعہ کو نوانگ دورجے ستوبدان اسٹیڈیم میں ہوا ہے۔سرمائی کھیل مقابلے 6 فروری تک جاری رہے گے، اس کے بعد گیمز کا دوسرا حصہ 21 سے 25 فروری تک جموں و کشمیر کے شہرت یافتہ سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہوگا۔ برفباری نہ ہونے سے یہ پروگرام موخر کیا گیا۔ونٹر گیمز کے پہلے دن آئیس اسکیٹنگ، آئیس ہاکی کے مقابلے منعقد کئے گئے۔لداخ میں ونٹر گیمز کا انعقاد ہونا اس خطے کے لئے اقتصادی لحاظ سے کافی اہم سمجھا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.