عمران پرتاپ گڑھی کا شاعرانہ انداز میں مودی حکومت پر طنز - Imran Pratapgarhi Speech in RS - IMRAN PRATAPGARHI SPEECH IN RS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 3, 2024, 9:56 PM IST

راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران کانگریس کے رہنما عمران پرتاپ گڑھی نے شاعرانہ انداز میں مودی حکومت پر طنز کیا اور کہا کہ کانگریس مکت کا نعرہ لگانے والے وزیراعظم اب اس بات پر غور کر رہے ہوں گے آخر ہم سے کہاں کسر رہ گئی۔ اپنی تقریر کے دوران انھوں نے ماب لنچنگ، منی پور اور پہلوان کھلاڑیوں کے ساتھ ہوئی زیادتی پر سوال کیا۔ اس کے علاوہ عمران نے کہا کہ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا نعرہ دینے والے الیکشن کے دوران ایک پوری کمیونٹی کو ہی گھس پیٹھیا کہا گیا۔ کیا ایسا امرت کال ہوتا ہے۔  

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.