لوک سبھا میں چندر شیکھر آزاد کی پہلی تقریر، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے - Chandrashekhar Azad LS Speech - CHANDRASHEKHAR AZAD LS SPEECH

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 3, 2024, 4:11 PM IST

لوک سبھا انتخابات 2024 میں ریاست اترپردیش کے نگینہ سیٹ سے جیت درج کرنے والے چندر شیکھر آزاد نے 18 ویں لوک سبھا اجلاس میں پہلی دفعہ تقریر کی۔ وہ الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر میدان کھڑے ہوئے اور بی جے پی کے امیدوار اوم کمار کو ایک لاکھ 51 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔ چندر شیکھر آزاد نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کسی کے ایک شخص کا نہیں ہے، لیکن ملک میں دلت اور مسلمانوں پر سب سے زیادہ ظلم کیا جارہا ہے جس کو روکنے کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.