ETV Bharat / state

دولت آباد میں کشیدگی ،15 لوگوں کا ایم سی آر کیا - Tension In Aurangabad - TENSION IN AURANGABAD

اورنگ آباد میں عیدالاضحی کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے معاملے میں پولیس نے 60 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔اس معاملے میں گرفتار چند افراد کی عدالت میں پیشی ہوئی ۔ان میں سے 15 افراد کو عدالت نے ایم سی آر کیا ہے۔

دولت آباد میں کشیدگی ،15 لوگوں کا ایم سی آر کیا
دولت آباد میں کشیدگی ،15 لوگوں کا ایم سی آر کیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 21, 2024, 5:00 PM IST

ورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں واقعے دولت آباد گاؤں میں عید الاضحیٰ دو فرقوں کے درمیان کیشدگی کے بعد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر یکطرفہ کارروائی کی گئی۔اس کے باعث پورے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ گزشتہ روز 17 جون کو علاقے دولت آباد ضلع اورنگ آباد میں قربانی کو لیکر دو گروپوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا تھا جس کے باعث پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

دولت آباد میں کشیدگی ،15 لوگوں کا ایم سی آر کیا (etv bharat)

پولیس کی جانب سے نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس میں ابھی تک 15 نوجوانوں کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہے۔ کم از کم 50 سے 60 افراد کی فہرست کی بنیاد پر کومبنگ آپریشن کیا۔لوگوں کے گھروں میں گھس کر ہراساں کیا گیا۔ اس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول بنا ہوا ہے۔

سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں مزید پوچھ گچھ باقی ہے۔ اسی لیے ان لوگوں کا پی سی آر بڑھایا جائے۔ اس معاملے میں دولت آباد کے سرپنچ کو بھی پولیس نے گرفتار کیا اور انہیں بھی عدالت میں پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:قربانی کے جانوروں کو لے کر شہر پولیس نے عام لوگوں کو کیا پریشان: سید امتیاز جلیل

گرفتار افراد کے وکلا کا کہنا ہے کہ ان لوگوں پر دولت آباد پولیس نے جو ایف ائی آر درج کی ہے اس میں، 307,143,147,148,149,435,
324,504,427 ان سنگین دفعات کے خلاف معاملہ درج کیا گیا۔اب سبھی 15 افراد کو میجسٹریٹ کسٹڈی میں بھیجنے کے بعد وکلا کا کہنا ہے کہ جلد ہی ان کی رہائی کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.