ETV Bharat / state

بیرکپور پارلیمانی حلقہ سب سے زیادہ موضوع بحث - LOK SABHA ELECTION 2024

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 30, 2024, 2:01 PM IST

Much Talk About Barrackpore Parliamentary شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پارلیمانی حلقہ 2019 کی طرح 2024 میں بھی سب سے زیادہ موضوع بحث ہے۔ارجن سنگھ بی جے پی کے جھنڈے کے ساتھ انتخابی میدان میں اتر چکے ہیں جہاں ان کا ترنمول کانگریس کے امیدوار اور ریاستی وزیر پارتھو بھومک سے مقابلہ ہے۔ناصرف مغربی بنگال بلکہ ملک کے کئی اعلیٰ رہنماوں کی اس پارلیمانی حلقے پر نظریں مرکوز ہے۔

بیرکپور پارلیمانی حلقہ سب سے زیادہ موضوع بث

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے ضلع شمالی 24 پرگنہ کے زوال پذیر صنعتی خطہ بیرکپور پارلیمانی حلقہ لوک سبھا انتخابات سے قبل سرخیوں ہے ۔مغربی بنگال کی سیاست میں جوٹ ملز سے وابستہ مزدوروں کی گھنی آبادی والا بیرکپور پارلیمانی حلقے کے بارے میں سب سے زیادہ باتیں ہو رہیں ہیں۔

ترنمول کانگریس کا ٹکٹ نہ ملنے پر قدآور سیاسی رہنما اور رکن پارلیمان ارجن سنگھ ممتا بنرجی کو گڈبائے کہہ کر بی جے پی میں دوبارہ شامل ہو گئے ۔ٹی ایم‌سی کی سربراہ ممتابنرجی نے ریاستی وزیر پارتھو بھومک کو بیرکپور سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا تو ارجن سنگھ بی جے پی کے ٹکٹ لے کر انتخابی میدان میں اتر گئے ۔

جہاں تک بیرکپور پارلیمانی حلقے کی بات ہے تو جوٹ کارخانوں کے لئے پورے ہندوستان میں مشہور ہے لیکن یہ صنعتی خطہ زوال پذیر ہے۔یہ ایک محنت کش مزدوروں کا علاقہ ہے ۔لیکن گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ علاقہ بے روزگاری اور غربت کے دلدل دھنس چکا ہے۔

اس کے باوجود مغربی بنگال کے دوسرے پارلیمانی حلقوں کی طرح اس حلقے میں سیاسی گہما گہمی زوروں پر ہے۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے امیدواروں کی جانب زور شور سے تشہیری مہم جاری ہے ۔

دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کی جانب سے اپنی اپنی جیت کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔بی جے پی کے امیدوار راجن سنگھ پر امید ہیں کہ 2019 کی طرح اس مرتبہ بھی بیرکپور پارلیمانی حلقے میں اپنی جیت درج کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے اس حلقے پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے افطار پارٹی میں شرکت کی - CM Mamata Attends Iftar Party

دوسری طرف ترنمول کانگریس اور ریاستی وزیر پارتھو بھومک کو ممتا بنرجی کے ترقیاتی کاموں اور منفرد اسکیم لکشمی بھنڈار کی بدولت بیرکپور پارلیمانی حلقے میں ٹی ایم سی کا پرچم لہرانے کے لئے پر عزم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.