ETV Bharat / state

اجمیر میں زردورزی کاریگر مشکلات کا شکار - Zardozi Embroidery

Zardozi Embroidery and Industry in Trouble اجمیر سمیت مختلف اضلاع میں زردوزی کا کام اور صنعت زوال پذیر ہونے کے سبب کاریگروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس پیشے سے وابستہ افراد نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

اجمیر میں زردورزی کاریگر مشکلات کا شکار
اجمیر میں زردورزی کاریگر مشکلات کا شکار
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 19, 2024, 3:19 PM IST

اجمیر میں زردورزی کاریگر مشکلات کا شکار

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر میں زردوزی کے کاریگروں کا ہنر قابل تعریف ہے۔ راجستھانی راجپوتانہ لباس اور دیگر خوبصورت لہنگا کرتی پر زری کی نقاشی کاریگروں کا بہترین ہنر ہے۔ کسی دور میں ان کاریگروں کو اچھا خاصہ محنتانہ مل جاتا تھا لیکن موجودہ دور میں اب ان کاریگروں کو گھر چلانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

اری تاری زردوزی کے نام سے مشہور اجمیر کے کارخانوں میں اس کی مانگ کم پڑتی جا رہی ہے لیکن یہاں کے کپڑے آج بھی اجمیر سے عراق تک مشہور ہیں۔ ایران، عراق، پاکستان سمیت دیگر ملکوں کی صوفی درگاہوں پر اجمیر کے کاریگروں کے ذریعہ تیار کردہ زردوزی سے سجی چادر پیش کی جاتی ہے۔

کاریگروں کو مہنگائی کی مار کا سامنا ہے۔ کاریگروں کو کام کی مناسب اجرت مکمل نہیں ملنے کی وجہ سے دشواری پیش آرہی ہے۔کاریگروں کی مانیں تو اپ انہیں دو وقت کی روٹی کے لیے بے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ـپرندوں اور جانوروں کے خدمت گار نوجوان اتو خان سے خاص ملاقات

انہوں نے مزید کہاکہ 12 گھنٹے بیٹھ کر کام کرنے پر بھی انہیں خاندان کے لئے چلانا مشکل ہو گیا ہے۔ کارخانے کے ملازمین کو تنخواہ بھی وقت پر مہیا نہیں ہو پا رہی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ اس پیشے سے وابستہ افراد کی آمدنی میں تشویشناک کمی آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.