ETV Bharat / state

افطار کے وقت شکر سے بنی اشیا کا استعمال کم کرنا چاہیے، ڈاکٹر عالیہ تزئین

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 15, 2024, 8:14 PM IST

Doctor Advice on Ramzan Food ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ افطاری کے وقت روزہ داروں کو شکر سے بنی چیزوں کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے بعد ہی مریضوں کو روزہ رکھنا چاہیے، ورنہ ان کی طبیعت خراب ہو سکتی ہے۔

افطار کے وقت شکر سے بنی اشیا کا استعمال کم کرنا چاہیے: ڈاکٹر عالیہ تزئین

اورنگ آباد:ملک کی دوسری ریاستوں کی مہاراشٹر میں بھی ماہ رمضان کی رونقیں بکھری ہوئیں ہیں۔مساجد میں نمازیوں کی زبردست بھیڑ دیکھی جارہی ہے ۔مسلمان اپنے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے عبادت میں مصروف ہیں۔

ماہ رمضان المبارک کے مدنظر طبی ماہرین کی جانب سے رزوہ داروں کے لئے مختلف ہدایات کی جا رہیں ہیں ۔مختلف امراض میں مبتلا لوگوں کو رمضان کے دوران احتیاط برتنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

اورنگ آباد کی مشہور ڈیبیٹک ڈاکٹر و جنرل فزیشن عالیہ تزئین نے کہا کہ آج ہماری لائف سٹائل پوری طرح تبدل ہو گئی ہے۔ لاگ شوگر اور بی پی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔ جن کی کڈنی پر سوجن اور کرائٹین لیول بڑا ہوا رہتا ہے۔ ایسے لوگوں نے روزے نہیں رکھنے چاہیے۔ لیکن جو بلڈ پریشر کے مریض ہیں وہ روزہ رکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پرھیں:دہلی میں عربی ذائقوں کا بازار بنے مسلم علاقے

ڈاکٹر عالیہ نے کہا کہ افطار میں پانی پینا چاہیے، پھر پانی کے ساتھ سبزے کا بیج اور لیمبو کا پانی بھی استعمال کرنا چاہیے کیونکہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ ڈاکٹر عالیہ نے کہا کہ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ ہمارے گھروں میں مشروبات کے طور پر شکر والے شربت، کولڈ ڈرنک کا استعمال کیا جاتا ہے، جس سے روزہ کھولنے کے بعد جسم میں شکر کی مقدار بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔اس سے لوگوں کو پرہیز کرنا چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.