ETV Bharat / state

ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا - Book Launch Ceremony - BOOK LAUNCH CEREMONY

گلبرگہ میں واقع حضرت خواجہ بندہ نواز ایوان اردو ہال میں بزم فروغ ادب کی جانب سے ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا
ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 31, 2024, 7:18 PM IST

گلبرگہ :رسم اجرا تقریف کے موقع پر ڈاکٹر جلیل تنویر نے اپنے شاگرد رشید ڈاکٹر عبدالباری کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کتاب میں گلبرگہ کے مشاہیر ادب کو بہترین خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔انہوں نے گل و برگ چہر ے کو گلبرگہ کی ادبی تاریخ میں اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کتاب میں جن شخصیات پر مضامین شامل کئے گئے ہیں ان پر اب تک بہت کچھ لکھا گیا ہے۔

ڈاکٹر عبدالباری کی تیسری تصنیف گل وبرگ چہرے کا رسم اجرا (ETV Bharat)

ڈاکٹر جلیل تنویر نے ان شخصیات پر بھی مضامین لکھنے پر زور دیا جن پر آج تک نہیں لکھا گیا۔کسی نے لکھنے کی بھی کوشش نہیں کی۔میں مصنف کو مبارکباد اور مستقبل کے لئے نیک خواہش بھی پیش کرتاہوں۔

کتاب کے مصنف ڈاکٹر عبدالباری نے کہا کہ وہ جن‌شخصیات سے متاثر ہوئے ہیں۔ان کے مضامین کو اپنی کتاب میں شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔اس کتاب میں کل 22 شخصیات خدمات کو سراہتے ہوئے ہوئے ان پر مضامین لکھے گئے ہیں ۔بعض شخصیات راہ گئیں ہیں جن پر انہیں مضامین لکھنا چاہئے تھا۔لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: حضرت خسرو حسینی، مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی کو تہنیت پیش کی گئی

اس‌ موقع پر ادبا و شعراء لکچررز اور مختلف اداروں کے ذمہ داران نے کثیر تعد اد میں شرکت کی۔مختلف شخصیات،اداروں اور تنظیموں کی جانب سے ڈاکٹر عبد الباری کی شالپوشی و گلپوشی کی گئی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.