ETV Bharat / state

گلبرگہ پارلیمان حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

BJP Candidate Umesh Jadhav File Nomination گلبرگہ پارلیمان حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد بی جے پی کے امیدوار نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر ہی لوگ انہیں ووٹ دیں گے۔

گلبرگہ پارلیمان حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 16, 2024, 2:14 PM IST

گلبرگہ پارلیمان حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادو نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

گلبرگہ:ریاست کرناٹک میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے مدنظر سیاسی گہماگہمی زور شور سے جاری ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گلبرگہ پارلیمان حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادو بی جے پی پارٹی کے کے امیدوار ہیں۔

بی جے پی پارٹی کے امیدوار امیش جادو نے ضلع کمیشنر آفس پہنچ کر الیکشن آفیسر ڈپٹی کمشنر فوزیہ ترنم کے پاس پرچہ نامزدگی داخل کیا۔‌اس موقع پر بی جے پی پارٹی کے میدراو ڈاکٹر میش جادو کہا کہ ملک بھر میں مودی حکومت کی لہر چل رہی ہے ۔اس بار بھی گلبرگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کو ہی کامیابی حاصل ہو گی۔

انہوں نے کہاکہ یہ 2019 میں کانگریس پارٹی کے رکن‌اسمبلی تھے ۔انھوں نے خود کانگریس چھوڑ کر بی جے پی پارٹی میں شمولیت اخیتار کی اور 2019گلبرگہ حلقہ پارلیمان سے ڈاکٹر ملیکا ارجن کھر گے کے خلاف جیت حاصل کی تھی۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار بھی یہاں سے انھیں ضرور کامیابی حاصل ہوگی ۔‌

یہ بھی پڑھیں:حلقہ پارلیمان گلبرگہ سے کانگریس کے امیدوار رادھا کرشنا دوڈامنی نے اپنا پرچہ داخل کیا - Gulbarga Parliamentary Constituency

ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی مرکزی حکومت نے عوام کے لئے کئی ترقیاتی اسکیمیں جاری کئے ہیں ۔اس لئے ملک کے نوجوان،بزگ ،خواتین مودی جی کے ساتھ ہیں۔اس مرتبہ بھی گلبرگہ سے بی جے پی کے امیدوار کی جیت یقینی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.