ETV Bharat / state

اورنگ آباد تبدیلی نام کے خلاف سپریم کورٹ میں تازہ اپیل - Aurangabad Name Change - AURANGABAD NAME CHANGE

اورنگ آباد نام تبدیلی معاملے کو لے کر دو سال پہلے اورنگ آباد نام تبدیلی مخالف کمیٹی نے بمبے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جہاں پر کورٹ نے کمیٹی کے خلاف فیصلہ دیا جس کے بعد اب اس کمیٹی نے سپریم کورٹ میں اورنگ آباد تبدیلی نام معاملے کو لے کر تازہ اپیل دائر کی جس کو قبول کرلیا گیا اور اس کی سماعت 10 اگسٹ کو ہوگی۔

Exclusive Interview with Mushtaq Ahmed on Name change of Aurangabad
Exclusive Interview with Mushtaq Ahmed on Name change of Aurangabad (Etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 8, 2024, 4:32 PM IST

Updated : Aug 8, 2024, 9:48 PM IST

اورنگ آباد: اورنگ آباد نام تبدیلی مخالف کمیٹی کے صدر مشتاق احمد شہر کے نام کی تبدیلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ 1996 میں بھی مشتاق احمد نے اورنگ آباد نام معاملے کو سپریم کورٹ میں رکھا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے راحت دی تھی۔ عثمان آباد کا نام تبدیل کر کے دھارا شیو کرنے کے سرکاری فیصلے کے خلاف، بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، ساتھ ہی اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کے خلاف بھی سپریم کورٹ میں دو عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔

Exclusive Interview with Mushtaq Ahmed on Name change of Aurangabad (Etv bharat)

اس دوران عثمان آباد نام تبدیلی کے خلاف دائر کی گئی عرضی کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا، جبکہ اورنگ آباد نام تبدیلی سے متعلق عرضی پر اب تک سماعت نہیں ہوئی ہے، کیونکہ عدالت کو کچھ دن کے لیے چھٹی تھی۔ سوشل میڈیا پر اس بارے میں غلط خبریں پھلائی جا رہی ہے، اور عوام کو یہ بتانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ خارج کردہ پٹیشن میں اورنگ آباد کی پیٹیشن بھی شامل تھی۔ اس طرح کی وضاحت اورنگ آباد نام تبدیلی مخالف ایکشن کمیٹی کے پٹیشنر مشتاق احمد نے ای ٹی پی بھارت کو دی ہے۔

اس سلسلے میں نام تبدیلی مخالف ایکشن کمیٹی کے صدر محمد مشتاق احمد نے کہا کہ اورنگ آباد نام تبدیلی مخالف عرضی کو خارج کر دینے سے متعلق افواہیں پھیلانے والی بعض خبروں کی ترسیل و اشاعت سے کنفیوژن کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں اورنگ آباد نام تبدیلی معاملے کی سماعت 9 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ مشتاق احمد نے حکومت کی جانب سے مخصوص سماج سے منسوب شہروں کے نام تبدیل کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ پرست حکومت ایک مخصوص سماج کو ٹارگیٹ کر رہی ہے، جبکہ نام تبدیلی کے سلسلے میں ہائی کورٹ کے فیصلے سے مفتفق نہیں ہے، اسی لیے وہ سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے جائیں گے۔

اورنگ آباد نام تبدیلی مخالف کمیٹی کے ذمہ دار مشتاق احمد نے کہا تھا کہ 1996 میں بھی شہر کے نام تبدیلی معاملے کو لے کر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کی جانب سے نکالے گئے نوٹیفکیشن کو واپس لیا تھا، لیکن موجودہ حکومت نے اورنگ آباد کا نام دوبارہ تبدیل کر دیا، جس کے بعد دو سال تک بمبے ہائی کورٹ میں تبدیلی نام معاملے کو لے کر معاملہ چلتا رہا۔لیکن بمبے ہائی کورٹ نے اورنگ آباد کے حق میں فیصلہ نہیں دیا۔ لیکن اب نام تبدیلی معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں عثمان آباد نام تبدیلی کے معاملے پر نہیں سنوائی کرتے ہوئے کورٹ نے اس معاملے کو مسترد کر دیا۔ لیکن ابھی اورنگ آباد تبدیلی نام کا معاملہ بورڈ پر آیا نہیں ہے اسی لیے یہ امید ہے کہ سپریم کورٹ اورنگ آباد کے حق میں ہی فیصلہ کرے گا۔ ایک مہینے پہلے مشتاق احمد اورنگ آباد تبدیلی نام پر اسٹے لانے کے لیے سپریم کورٹ گئے تھے،جس کے بعد سپریم کورٹ نے بامبے ہائی کورٹ کو فیصلہ دیا تھا کہ وہ ایک مہینے کے اندر اورنگ آباد تبدیلی نام پر اپنا فیصلہ دے، ساتھ ہی اس وقت سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اگر آپ بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں ہے تو آپ سپریم کورٹ آسکتے ہیں۔ اورنگ آباد نام تبدیلی کو لے کر سپریم کورٹ میں دو پٹیشن داخل کی گئی ہے، لیکن مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ان کی جو پٹیشن ہے اس کو عدالت زیادہ اہمیت دیں گی، کیونکہ 1996 میں بھی اورنگ آباد تبدیلی نام کو لے کر مشتاق احمد کے حق میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا۔

Last Updated : Aug 8, 2024, 9:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.