ETV Bharat / state

سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا - Social organization Ansar Foundation - SOCIAL ORGANIZATION ANSAR FOUNDATION

سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ جس میں مکمل تعلیمی جانکاری دی گئی تاکہ طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے اپنے لیے بہتر روز گار حاصل کر سکیں۔

سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا
سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 10, 2024, 3:51 PM IST

سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا (ETV BHARAT)

میرٹھ: میرٹھ میں سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کر نے والے پسماندہ طبقات کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ مقابلہ جاتی امتحانات کی جانب راغب کرنے کے لیے سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔جس میں مکمل تعلیمی جانکاری دی گئی۔ تاکہ طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کر اپنے لیے بہتر روز گار حاصل کر سکے۔ اس پروگرام میں کاؤنسلنگ پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔جس میں ماہرین نے طلباء کے روشن مستقبل کے لیے گائیڈ کرتے ہوئے تعلیمی کورسس کی مکمل جانکاری دی۔ساتھ ہی اسکالرشپ کے بارے میں بھی جانکاری دی۔ کہ وہ کس طرح اسکالر شپ کے لیے اہل ہو سکتے ہیں، اور اس کا پروسس کیا ہے۔

سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا
سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن کی جانب سے کیریئر گائڈینس پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا (ETV BHARAT)

مزید پڑھیں:عید الضحی، رتھ یاترا کے حوالے سے احمدآباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات - Peace Meeting In Ahmedabad

میرٹھ میں جس طرح سے سماجی تنظیم انصار فاؤنڈیشن مسلم سماج کے کمزور اور بےسہارا طلباء کے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے مہم چلا رہی ہے وہ قابل ستائش ہے ضرورت ہے سماج کے صاحب حیثیت لوگوں کو بھی وہ آگے آئے اور مالی طور پر امداد کرے، تاکہ ہماری قوم کے غریب اور بے سہارا بچوں کا مستقبل روشن ہو ، کم عمر میں ان کو تعلیم ترک کرنے سے روکا جائے تاکہ وہ بہ آسانی اچھے روزگار حاصل کر کے، اپنے اہل خانہ کی کفالت کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.