ETV Bharat / sports

ہاردک پانڈیا کی نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں نے کہا بھائی شادی کر لیں؟ - Hardik Pandya - HARDIK PANDYA

ہاردک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کی خبروں کے درمیان بھارتی کرکٹر کی ایک پراسرار لڑکی کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے۔ جسے دیکھ کر ہاردک کے مداح ان سے شادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں یہ پراسرار لڑکی کون ہے؟

Hardik Pandya
ہاردک پانڈیا کی نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصویر وائرل (Prachi Solanki Instagram)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 3:10 PM IST

ممبئی: ٹیم انڈیا کے اسٹار کھلاڑی ہاردک پانڈیا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ہاردک پانڈیا گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کے ساتھ طلاق کی خبروں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ دریں اثناء کل نتاشا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں نتاشا نے ججمنٹل لوگوں کو خوب کھری کھوٹی سنائی تھی۔ لیکن نتاشا نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان کے اور ہاردک کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے یا نہیں۔ دریں اثنا ہاردک پانڈیا کے ساتھ ایک خوبصورت حسینہ کی تصویر نے آگ میں گھی ڈال دیا ہے۔

  • کون ہے یہ خوبصورت حسینہ؟

ہاردک پانڈیا کی ایک خوبصورت لڑکی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ان تصویروں میں ہاردک اور یہ لڑکی بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کون ہے یہ حسینہ۔ اس لڑکی کا نام پراچی سولنکی ہے۔ پراچی نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ہاردک پانڈیا کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں۔ ان تصاویر میں دونوں میچنگ ملبوسات میں نظر آ رہے ہیں۔ پراچی نے سفید پلکا ڈاٹ لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ہاردک نے کرتا پاجامہ پہنا ہوا ہے۔ پراچی نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا کوئی مجھے پِنچ کر سکتا ہے، پلیز، ہاردک اس پیار کے لیے آپ کا شکریہ۔

  • مداحوں نے کہا شادی کر لو

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پراچی نے اگلے دن ایک اور پوسٹ کیا اور اس میں 'فین گرل مومنٹ' لکھا۔ پراچی نے ہاردک پانڈیا کی ٹرولنگ پر نیٹیزن کو سمجھانے کے لیے یہ پوسٹ کیا۔ ساتھ ہی ہاردک پانڈیا کے مداح ان تصاویر اور ویڈیوز پر واضح طور پر ان سے شادی کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ غور طلب ہے کہ پراچی ایک سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وہ ہاردک کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ کیونکہ پراچی نے ہاردک کے بھائی کرونال کے ساتھ بھی تصویریں شیئر کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

نتاشا اسٹینکووچ کا ٹرول کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر کرارا جواب

ہاردک پانڈیا اور اسٹار فٹبالر اشرف حکیمی کی نجی زندگی ایک جیسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.