لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مکمل تفصیلات پر ایک نظر - lok sabha election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 7 مئی کو 10 ریاستوں کی 93 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے پہلے ای ٹی وی بھارت کی گرافکس ٹیم نے تیسرے مرحلے سے متعلق تمام تفصیلات آپ کے سامنے گرافکس کی شکل میں پیش کر رہا ہے۔ (ای ٹی وی بھارت گرافکس)
Published : May 6, 2024, 4:19 PM IST