وہ اپوزیشن رہنما جو رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کررہے ہیں - بھارت جوڑو نیائے یاترا
ایودھیا میں آج رام مندر کی افتتاحی تقریب میں اپوزیشن کے کئی رہنما شرکت نہیں کررہے ہیں۔ جن میں سونیا گاندھی، ملکارجن کھرگے اور دیگر شامل ہیں۔
Published : Jan 22, 2024, 10:18 AM IST