ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اونتی پورہ میں مزدوروں کا احتجاج - Seasonal Labours Protest - SEASONAL LABOURS PROTEST

Seasonal Labours Protest In Awantipora ضلع پلواما کے اونتی پورہ میں میکینل اریگیشن کے ملازمین نے تنخواہ وقت پر نہیں ملنے پر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ غیر مستقل ملازمین مستقل ملازمین کے مقابلے زیادہ کام کرتے ہیں لیکن انہیں وقت پر تنخواہ نہیں دی جاتی ہے۔

اونتی پورہ میں مزدوروں کا احتجاج
اونتی پورہ میں مزدوروں کا احتجاج
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 3, 2024, 3:42 PM IST

اونتی پورہ میں مزدوروں کا احتجاج

اونتی پورہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلواما کے اونتی پورہ میں میکینل اریگیشن کے ملازمین نے تنخواہ وقت پر نہیں ملنے پر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ مزدوروں نے آفس احاطے میں جم کر احتجاج کیا اور مانگ کی کہ ان کے واجب الادا تنخواییں واگزار کی جائیں۔ ورنہ ان کا عیال عید منانے سے بھی رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق میکنکل اری گیشن محکمہ میں کام کرنے والے غیر مستقل سیزنل مزدوروں نے آج آفس احاطہ واقع اونتی پورہ میں احتجاج کر کے اعلی آفیسران کی توجہ متوجہ کرنے کی کوشش کی ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ انہیں انصاف چاہئے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے غیر مستقل مزدوروں نے الزام عاید کیا کہ محکمہ فنانس نے ان کی رقومات کو اگرچہ واگزار کیا ہے تاہم اونتی پورہ ڈویژن کا ایزیکٹو انجینر نے ٹریجری کو ہارڈ کاپی نہیں بھیجی ہے۔ اس کی وجہ سے اب تک ان کی تنخواہیں واگزار نہیں ہو گی اور مالی سال ختم ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود ہمارے آفیسر اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں کنڑول روم قائم کرنے کی ہدایت - Control rooms In hospitals

انہوں نے الزام عائد کیا کہ میکنکل اریگیشن اونتی پورہ ڈویژن میں ڈیلی ویجرس کی درجہ بندی میں نا انصافی کی گئ ہے اور اس حوالے اعلی سطحی تحقیقات ہونی چاہیے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.