ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ بونیار میں آتشزدگی: ایک رہائشی مکان خاکستر - رہائشی مکان خاکستر

Fire Incident boniyar سرحدی علاقے بونیار کے ترکانجن گاؤں میں پیر کے روز آگ کی ایک وارادت میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔

1 residential houses gutted fire in boniyar area of Baramulla district
بارہمولہ بونیار میں آتشزدگی: ایک ریائشی مکان خاکستر
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 29, 2024, 5:16 PM IST

رہائشی مکان بارہمولہ بونیار میں آتشزدگی: ایک رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے بونیار ترکانجن گاؤں میں ایک دو منزلہ رہائشی مکان میں اچانک آگ ظاہر ہوئی۔ آتشزدگی کے اس واقعہ میں رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوا ہے۔

بتایا جا رہا ہے ترکانجن گاؤں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک رہائشی مکان میں آگ کے شعلے بڑھک اٹھے۔آگ اتنی بھیانک تھی کہ اس نے منٹوں میں ہی پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔

محکمہ فائر ایند ایمرجسنی ،فوج اور مقامی لوگوں نے اگ بجھانے کی کوشش کی اور اس سے مزید پھیلے سے روک دیا۔ کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم آگ کے اس وارادت میں رہائشی مکان کو کافی نقصان پہنچا ہے اور لاکھوں کی املاک راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

مقامی لوگوں نے بتایا اگرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی گاڑی یہاں تک تو آئی لیکن یہاں سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اسے نیچے ہی مین سڑک پر رکنا پڑا اور پھر وہاں سے ان کو پانی کے پائپ بچھنے پڑے، جس میں کافی وقت لگ گیا،جس کی وجہ سے مکان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں: ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آتشزدگی سے بارودی سرنگوں کے دھماکے

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے متاثرہ کے لیے امداد اور علاقہ میں ایک فائر ایمرجنسی کی سروس کی گاڑی مہا کرنے کی اپیل کی۔واضح رہے کہ چند روز قبل اوڑی کے دچی گاؤں میں بھی چار رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.