ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم کا افتتاح - naps scheme for youths in pulwama - NAPS SCHEME FOR YOUTHS IN PULWAMA

ضلع پلوامہ کے سڈکو انڈسٹریل اسٹیٹ لاسی پورہ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی نوجوانوں نے شرکت کی جو انڈسٹریل اسٹیٹ کے محتلف یونٹس میں کام کررہے ہیں۔

پلوامہ میں نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم کا افتتاح
پلوامہ میں نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم کا افتتاح (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 23, 2024, 7:44 PM IST

پلوامہ: جموںو کشمیر انتظامیہ نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت تربیت فراہم کررہا ہے تاکہ یہ نوجوانوں اپنے اپنے شعبے میں ہنر مند بنے سکے وہی منسٹری آف سکلل ڈویلپمنٹ نے نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم شروع کی ہے ۔اس کے تحت بھی نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جاتی ہے تاکہ یہ اپنے اپنے شعبے میں ہنرمند ہوں۔

پلوامہ میں نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم کا افتتاح (etv bharat)

پروگرام میں جتیندر سنگھ نارتھ ریجنل ہیڈ، کہکشاں انجم ریاستی انگیجمنٹ آفیسر محمد شعبان چیئرمین نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن سکیم آئی جی سی لاسی پورہ نے شرکت کی۔ جبکہ پروگرام میں نوجوانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی تاکہ اس اسکیم کے بارے میں اہم معلومات حاصل کر کے وہ اس اسکیم سے فاعدہ حاصل کرسکے۔ اس ورکشاپ کا مقصد صنعتی مرکز کام کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں کو اپنے اپنے شعبے میں ماہر بنانا اور جدید آلات کے استعمال کے بارے میں تربیت فراہم کرنا ہیں۔

محمد شعبان جو جموں و کشمیر کے سب سے بڑے صنعتی علاقے آئی جی سی لاسی پورہ میں این ای پی ایس کے سربراہ ہیں نے کہا کہ وہ اور ان کی ٹیم اس اسکیم میں نوجوانوں کو شامل کرنے کے لئے پیش پیش رہے گا تاکہ سبھی نوجوانوں کو ہنر مند بنایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا و طالبات نے پنچال ایگرو فریش کولڈ اسٹور اور دیگر صنعتی یونٹوں کا دورہ کیا

پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جتیندر سنگھ نارتھ ریجنل ہیڈ نے کہا اس ورکشاپ کا بنیادی مقصد آئی جی سی لاسی پورہ کے تمام یونٹس کو اسکیم تحت لانا جس سے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار مل رہا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اس اسکیم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لئے کام کرے گا تاکہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ہنرمند بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.