ETV Bharat / jammu-and-kashmir

نیشنل کانفرنس ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے:عمران امین شاہ - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سماجی کارکن عمران امین شاہ نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان کی سیاسی جماعت ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے۔اسی بنیاد پر ملک اور عوام کی ترقی ممکن ہے۔

نیشنل کانفرنس ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے:عمران امین شاہ
نیشنل کانفرنس ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے:عمران امین شاہ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 14, 2024, 8:05 PM IST

نیشنل کانفرنس ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے:عمران امین شاہ (etv bharat)

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ کو لے کر سیاسی گہماگہمی زوروں پر جاری ہے۔کشمیر کے مختلف اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے جلسہ و جلوسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

سینیر سماجی کارکن اور این سی کے لیڈر عمران امین شاہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس ایک مضبوط جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے۔اس کے سبب ای سی آئی کو سیاسی کارکنان کو ہراساں کرنے کے سیاسی جماعتوں کی شکایات کا نوٹس لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا جس طرح اج سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو ہراساں کرنے سے نیشنل کانفرنس کے حامیوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی امیدوار نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو اس حوالے سے ایک تحریری خط لکھا ہے۔امید ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ضمن میں کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ میں پی ڈی پی کا انتخابی جلسہ، عام آدمی پارٹی نے حمایت کا اعلان کیا - Election rally of PDP in Anantnag

نیشنل کانفرنس کے رہنما کے مطابق اس طرح سرینگر میں نوجوانوں نے جمہوری حکومت کو قائم کرنے کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا اور بائیکاٹ کی سیاست کرنے والوں کے ووٹ کے ذریعہ جواب دیا اس سے یہ بات صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیری نوجوان اب مین اسٹریم میں آگیا ہے ۔یہاں کا نوجوان اب بندوق نہیں بلکہ ووٹ پر بھروسہ رکھتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.