ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال میں بچوں کو مبینہ طور پر اغواء کرنے کی کوشش ناکام - KIDNAPPING ATTEMPT IN TRAL - KIDNAPPING ATTEMPT IN TRAL

Alleged Kidnapping Attempt In Tral ضلع پلوامہ کے ترال ٹاون میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب چند نامعلوم افراد بچوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی۔ اس واقعے کے بعد مقامی باشندوں بالخصوص خواتین نے احتجاج کیا اور قصورواروں کی جلد سے جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

ترال میں بچوں کو مبینہ طور اغواء کرنے کی کوشش ناکام
ترال میں بچوں کو مبینہ طور اغواء کرنے کی کوشش ناکام (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 18, 2024, 11:46 AM IST

ترال میں بچوں کو مبینہ طور اغواء کرنے کی کوشش ناکام (etv bharat)

ترال:جنوبی کشمیر کے ترال ٹاون میں آج شام اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے راہ چلتے ہوے بچوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی۔مقامی باشندوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

اطلاعات کے مطابق کہلیل روڈ ترال میں واقع ایک مقامی درسگاہ سے نکلنے کے وقت بچوں کے مطابق ایک وین میں سوار کئی افراد نے انھیں بلایا اور مٹھائی وغیر لالچ دے کر ان کو نزدیک لایا اور بعد ازاں ان کو وین میں ہی بھرنے کی کوشش کی لیکن بچوں کے شور مچانے پر وہ ایسا نہیں کر پائے جس کے بعد مقامی لوگ جمع ہوگیے تاہم وین وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئ خبر پھیلتے ہی ترال پولیس کی ایک ٹیم نے علاقے کا دورہ کیا ۔

صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں مقامی لوگوں سے بات کی اس موقع پر وہاں موجود خواتین نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے ان کو یقین دہانی تو کرائ گئی ہے تاہم وہ چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیلا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:نیشنل کانفرنس لوگوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے: وحید الرحمان پرا - Parra on NC

ایس ڈی پی او ترال سھیل احمد ریشی نے اس نمایبدت کو بتایا کہ خبر ملتے ہی پولیس نے جاے حادثہ کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور انکی کوشش رہے گی کہ وہ اس حوالے سے قانونی ضابطے کے تحت کاروائی کریں گے تاکہ ایسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.