ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بجلی کی بلوں میں اضافہ کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج - apni party protest

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 11, 2024, 2:27 PM IST

سرینگر میں اپنی پارٹیوں کے کارکنان نے بجلی بلوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاج کیا۔ اپنی پارٹی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینا چاہیے۔ اس سے عام لوگوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بجلی کی بلوں میں اضافہ کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج
بجلی کی بلوں میں اضافہ کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج (etv bharat)

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے سرینگر سمیت تمام اضلاع میں بجلی بلوں میں من مانی اضافہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔اسی درمیان یوٹی جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں اپنی پارٹیوں کے کارکنان نے بجلی بلوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاج کیا۔

اپنی پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے سرینگر کی سڑک پر احتجاج کیا اور محکمہ بجلی کے خلاف نعرہ بازی کی۔اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان توتو میں میں بھی ہوئی۔پولیس نے مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی لیکن انہوں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔

۔اپنی پارٹی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافہ کا فیصلہ واپس لینا چاہئے اس سے عام لوگوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان کا کہنا ہے تھا کہ بجلی بلوں میں اضافہ عام لوگوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ، اضافی بجلی بل میں کمی کا مطالبہ

مظاہرین نے متعدد دیگر فوری عوامی مسائل اور شکایات کو بھی اجاگر کیا۔ پارٹی کے ریاستی سکریٹری اور چیف ترجمان منتظر محی الدین اور ضلع صدر سری نگر نور محمد شیخ کی قیادت میں یہ احتجاجی مظاہرہ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر شیخ باغ، سری نگر کے قریب ہوا۔ تاہم پولیس نے مظاہرین کو لال چوک کی طرف مارچ کرنے سے روک دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.