ETV Bharat / health

چالیس برس سے زیادہ عمر والے افراد کو گلوکوما ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے: ماہرین - what is Glaucoma

گلوکوما کی کیا وجوہات ہوتی ہے اس بارے میں سائنس دانوں کو بھی ابھی مکمل پتہ نہیں چل سکا۔ لیکن بہت سارے لوگ گلوکوما سے متا ثر ہورہے ہیں۔ بر وقت اگرعلاج نہیں کیا جائے تو بصارت جانے کے بھی امکانات ہوتے ہیں۔

40 برس سے زیادہ عمروالے افراد کو گلوکوما ٹیسٹ ضرورکروانا چاہیے: ماہرین

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 13, 2024, 1:50 PM IST

اگر آپ کے خاندان میں کسی کو گلوکوما ہے اور آپ کی عمر چالیس برس سے ذیادہ ہے اور آنکھ میں درد دباو سردرد یا کئ رنگ نظر آنا وغیرہ جیسے علامات سے متاثر ہیں تو آپ کو فوران ڈاکٹر سے آنکھ کی تشخیص کروانی چاہئے۔

ان علامات کو نظر انداز کرنے سے گلوکوما کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے اور بصارت کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔ کے جی ایم یو کے ماہرین چشم امراض شعبہ کے سدھارتھ اگروال نے کہا کہ گلوکوما آنکھ کے اندر سیال کے جمع ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔اور دباو پڑنے کی وجہ سے بصارت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایسے افراد کو باقاعدگی سے ڈاکٹر کے رابطہ میں رہنا چاہئے،خاص طور پر جن کی عمر چالیس برس سے زیادہ ہو گئی ہے۔انہوں نے خاص طور پر ایسے لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے، جن کو خاندانی گلا ئیکوما ہے۔اور آنکھ سے متعلق کسی طرح کی بیماری سے متاثر ہیں۔

ایک اور کے جی ایم یو کے ماہر چشم امراض ایس کے بھاسکر کا کہنا ہیکہ آنکھ کے اندر جب سیال جمع ہوجاتا ہے توایکوئیس ہیومرس کہلاتا ہے۔سب لوگوں کو چاہئے کہ آنکھ کو صاف رکھے اور باقاعدگی سے علاج کروائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے پانچ سالوں سے زیادہ لوگ اپنی آنکھوں کی تفتیش کر وارہے ہیں۔اور ان میں سے دس فیصد لوگ گلائیکوما سے متاثر پائے جارہے ہیں۔ یہ پتہ لگانے کے بہتر طریقہ ہے۔

مزید پڑھیں:آج منایا جا رہا ہے نوجوانوں کی ذہنی تندرستی کا عالمی دن

تاہم بہت سے لوگ گلوکوما کو موتیابند سمجھتے ہیں، مناسب علاج میں تاخیر کرتے ہیں۔ اگر وقت پر علاج نہ کیا جائے تو گلوکوما کی وجہ سے مستقل نابینا ہونے کے خدشات ہیں۔ بھاسکر نے مزید کہا کہ چالیس برس سے زیادہ والے افراد ریٹنل ٹیسٹ کو اہمیت دیں۔ اور جانچ کروائیں۔ابتدائی مرحلے میں علاج ممکن ہے۔ اور آنکھوں کی روشنی کی حفاظت کی جاسکتی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.