ETV Bharat / entertainment

آرین خان کی غیرملکی 'گرل فرینڈ' رات کو ممبئی کی سڑکوں پرنظرآئی - Aryan Khans girlfriend - ARYAN KHANS GIRLFRIEND

شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی مبینہ غیر ملکی گرل فرینڈ لاریسا بونسی کو گزشتہ رات ممبئی کی سڑکوں پر دیکھا گیا۔

آرین خان کی غیرملکی 'گرل فرینڈ' رات کو ممبئی کی سڑکوں پرنظرآئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 5, 2024, 10:28 AM IST

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان ان دنوں اپنی غیر ملکی گرل فرینڈ لوریسا بونسی کے ساتھ خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو میں آرین خان لوریسا کے ساتھ پارٹی میں نظر آئے۔ اس کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ آرین اور لوریسا کے درمیان کوئی بات ہے۔ اب ممبئی کی گلیوں سے لاریسا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

دراصل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں لوریسا ممبئی میں نظر آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ لاریسا نے کل رات ممبئی میں ایک پارٹی میں شرکت کی تھی۔ اس کے بعد لاریسا ممبئی کی سڑکوں پر نظر آئیں۔ لوریسا نے ایک مختصر اسکرٹ اور وہ سفید رنگ کی کراپ شرٹ پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بہت سے صارفین اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر نازیبا تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کل باندرہ میں لوریسا کو دیکھا تھا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جب سے آرین خان کا نام لاریسا سے جوڑا گیا ہے، آرین اور لوریسا کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید پڑھیں:وجے،مرونال کی 'فیملی اسٹار' نے ریلیز سے پہلے ہی تاریخ رقم کردی - The Family Star Movie

لوریسا بوناسی ایک برازیلین ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ لوریسا بھی بہت اچھی ڈانسر ہے۔ لوریسا کو فلم اینیمل کے گانے 'پہلے بھی میں' فیم گلوکار وشال مشرا کے کئی گانوں میں دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لاریسا نے اکشے کمار اور جان ابراہم کے ساتھ فلم دیسی بوائز میں کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.