ETV Bharat / entertainment

بالی ووڈ کے ساتھ آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب - IPL OPENING CEREMONY - IPL OPENING CEREMONY

IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کی افتتاحی تقریب میں'بڑے میاں چھوٹے میاں' نے ہلچل مچا دی۔ اے آر رحمان-سونو نگم کی جوڑی نے اسٹیج پر زبردست صلاحیت کا مظاہرہ کیا -

بالی ووڈ کے ساتھ آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 23, 2024, 9:38 AM IST

آئی پی ایل 2024 انڈین پریمیئر لیگ 2024 22 مارچ سے چنئی کے چپاک اسٹیڈیم میں شروع ہو رہی ہے۔ آئی پی ایل 2024 کی تقریب میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی بڑے میاں اور چھوٹے میاں کی جوڑی نے اپنے ڈانس سے اسٹیج پر دھوم مچادیا اور اس کے بعد اے آر رحمان، سونو نگم اور موہت چوہان نے اپنے گانوں سے سامعین کو مسحور کر دیا۔

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا بے صبری سے انتظار کرنے والے شائقین کا انتظار 22 مارچ کو ختم ہو گیا۔ اب وہ آئی پی ایل میچ کو دیکھ سکتے ہیں۔ آج سے آئی پی ایل کی 10 ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ اس کے ساتھ ہی آئی پی ایل کا 17واں سیزن شاندار طریقے سے شروع ہو رہا ہے۔ اسی دوران ٹائیگر نے اپنی فلم وار کے گانے جے جے شیو شنکر پر بھی پرفارمنس کیا۔

مزید پڑھیں: راجامولی نے جاپان میں آر آر آر کی اسکریننگ میں آر آر آر 2 بنانے کا کیا اعلان

ساتھ ہی اے آر رحمان کو اسٹیج پر بالی ووڈ گلوکار سونو نگم اور موہت چوہان نے سپورٹ کیا۔ آپ کو بتاتے چلیں آج آئی پی ایل کا پہلا میچ چنئی سپر کنگز اور بنگلور کے رائل چیلنجرز کے درمیان ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.