اردو

urdu

بارہ بنکی: ہولی کے خمار میں 125 زخمی، دو ہلاک

By

Published : Mar 11, 2020, 2:00 PM IST

ضلع بارہ بنکی میں الگ الگ علاقوں میں ہوئے مختلف سڑک حادثات میں 125 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہولی کے موقع پر میں 125 زخمی، دو ہلاک
ہولی کے موقع پر میں 125 زخمی، دو ہلاک

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں الگ الگ علاقوں میں ہوئے مختلف سڑک حادثات میں 125 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہولی کے موقع پر میں 125 زخمی، دو ہلاک

یہ تمام افراد ہولی کے دوران تیز ڈرائوینگ اور شراب پینے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔

معمولی طور پر زخمیوں کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے، جبکہ شدید زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

وہیں بارہ بنکی کے رفیع میموریل ضلع ہسپتال میں منگل سے بدھ کی صبح 11 بجے تک 125 افراد الگ الگ علاقوں کے زخمی حالات میں منتقل ہوئے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر افراد سڑک حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔

ان میں سے دو افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں، ایمرجنسی میں تعینات ڈاکڑ ونایک ترپاٹھی کے مطابق معمولی طور پر زخمیوں کو علاج کے بعد ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ شدید زخمی ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details