اردو

urdu

یادگیر: مستحقین میں اناج کی تقسیم

By

Published : May 14, 2021, 4:35 PM IST

یادگیر میں ماہ رمضان کے مناسبت سے مختلف تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور نوجوانوں کی جانب سے غریب اور ضرورتمند افراد میں راشن کِٹ تقسیم کیے گئے۔

یادگیر: مستحقین میں اناج کی تقسیم
یادگیر: مستحقین میں اناج کی تقسیم

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ماہ رمضان کے مناسبت سے کئی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور نوجوانوں کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کئے گئے۔

شہر کے چٹان ایریے کے مشہور و معروف کارخانہ امجد پاشاہ فوٹو بیٹری کے فرزند عارف پاشاہ قادری کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی شہر کے مستحقین میں اناج کی تقسیم کیا گیا۔

یادگیر: مستحقین میں اناج کی تقسیم

اس موقع پر مولانا فیاض احمد عطاری نے بتایا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی فوٹو بیٹری مالک عارف پاشاہ قادری کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں موجود مستحقین میں راشن کٹ تقسیم کئے گئے۔ اس راشن کٹ میں چاول، دال، تیل، دودھ کے علاوہ ڈرائی فروٹس شامل ہیں۔

وہیں سماجی کارکن شہباز جاگیردار نے تمام مستحق خواتین سے عارف پاشاہ قادری کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details