اردو

urdu

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر

By

Published : Mar 28, 2019, 10:02 PM IST

ضلع رام بن اور بانہال میں اوورلوڈنگ عروج پر ہے۔ آئے روز ضلع رام بن کے سڑکوں پر حادثات پیش آنا عام سی بات ہے کیوں کہ مسلسل گاڑیوں میں اوورلوڈنگ کی وجہ سے اکثر حادثات پیش آرہے ہیں۔

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر


ای ٹی وی بھارت کے منائندے کے مطابق گاڑیوں میں مسافروں کو بکریوں کی طرح سوار کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سےکبھی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔

رام بن میں اوورلوڈنگ عروج پر

نہ صرف رامبن بنہال بلکہ ضلع رام بن کے دور دراز لنک سڑکوں پر بھی اوور لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details