اردو

urdu

دہلی میں کورونا کے 293 نئے معاملے

By

Published : Apr 26, 2020, 11:36 PM IST

ملک کی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کے 293 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2918 ہوگئی ہے۔

293 new cases of corona in delhi
دہلی میں کورونا کے 293 نئے معاملے

دہلی حکومت کے وزارت صحت کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں آٹھ متاثرین ٹھیک ہوئے ہیں اور مجموعی طور سے 877 لوگ اس جان لیوا وائرس سے جنگ جیت کر ہسپتال سے گھر لوٹ چکے ہیں۔

دہلی میں کورونا کے 1987 معاملے سرگرم ہیں۔ اس کے علاوہ دہلی میں اب تک 37,613 نمونوں کی جانچ ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details