اردو

urdu

ہرسمرت کور بادل سمیت متعدد رہنما زیر حراست

By

Published : Oct 1, 2020, 9:59 PM IST

Updated : Oct 2, 2020, 12:36 AM IST

شرومنی اکالی دل کی سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل کو چنڈی گڑھ پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

harsimrat
harsimrat

زرعی قوانین کے خلاف ہرسمرت کور بادل، سکھبیر سنگھ بادل اور پریم سنگھ چندو ماجرا کی سربراہی میں شرومنی اکالی دل کا 'کسان مارچ' پنجاب کے تین تخت صاحب سے چنڈی گڑھ روانہ ہوا تھا۔

اکالی دل کے کسان مارچ کو چنڈی گڑھ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس کے بعد ہرسمرت کور بادل سمیت متعدد رہنماؤں کو چنڈی گڑھ پولیس نے حراست میں لے لیا۔

Last Updated : Oct 2, 2020, 12:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details