اردو

urdu

ہائی کورٹ میں عدم پیشی پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے خلاف وارنٹ جاری

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 30, 2024, 2:27 PM IST

Warrant issued to District Magistrate for non appearance in High Court
ہائی کورٹ میں عدم پیشی پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے خلاف وارنٹ جاری (Photo Credit; ETV Bharat)

الہٰ آباد: ہائی کورٹ نے پیر کو گورکھپور کے ضلع مجسٹریٹ شری کرشنا کرونایش کو قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔ یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو عدالت کی ہدایات کے باوجود پیش نہ ہونےاور کوئی وجہ بتانے پر جاری کیا گیا ہے۔ جسٹس سلیل کمار رائے نے یہ حکم اشوک یادو کی توہین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیا۔ عدالت نے ڈی ایم گورکھپور کو حکم کی تعمیل کا حلف نامہ داخل کرنے یا ذاتی طور پر حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔ مگر عرضی گزار نے عرضی میں دیے گئے حکم کی تعمیل کا حلف نامہ داخل نہیں کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details