اردو

urdu

فتح پور میں دیورنے بھابی سے زیادتی کی کوشش کی

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 30, 2024, 10:45 AM IST

فتح پور میں دیورنے بھابی سے زیادتی کی کوشش کی
فتح پور میں دیورنے بھابی سے زیادتی کی کوشش کی (etv bharat)

فتح پور: اتر پردیش میں خالہ کی شادی کے دوران دیور نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ جب متاثرہ نے شوہر اور سسرال والوں کو یہ بات بتائی تو الٹا اسے ہی مارا پیٹا گیا۔ اس کے زیورات چھین لیے گئے اور اسے گھر سے باہر کردیا گیا۔ اس دوران دیور نے نازیبا الفاظ لکھ کر بھابھی کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی۔ جس کے بعد متاثرہ خاتون نے تھانہ آنگ میں اپنے شوہر، سسر، ساس، دیور کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے ۔ تھانہ انچارج سریش کمار نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details