اردو

urdu

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 3, 2024, 7:53 PM IST

ETV Bharat / snippets

گاندربل میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Crackdown against illegal mining
Crackdown against illegal mining (Etv bharat)

گاندربل: گزشتہ دو مہینوں میں پولیس اور محکمہ کان کنی نے مشترکہ کاروائیوں میں 57 گاڑیاں ضبط کی۔ ذرائع کے مطابق ضلع میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کاروائی کے لئے ایس ایس پی گاندربل سندیپ گپتا کی ہدایت پر ایس پی ہیڈ کوارٹر کے گاندربل غلام حسن اور ایس ڈی پی او کنگن ایس پی مظفر جان کی نگرانی میں گاندربل اور سب ڈویژن کنگن کے ایس ایچ اوز اور ڈی اوز اور پی پیز کی قیادت میں خصوصی پولیس تیمیں تشکیل دی گئیں۔ ان ٹیموں نے گزشتہ 02 ماہ کے دوران 57 گاڑیاں ضبط کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details