اردو

urdu

ETV Bharat / videos

گلمرگ کی برف پوش ڈھلوانیں اسکائیرز کا استقبال کرتی ہیں - گھیلوں انڈیا ونٹر گیمز

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 19, 2024, 10:38 PM IST

ایک طویل خشک موسم کے بعد کشمیر کے مشہور اسکی ریزورٹ، گلمرگ کی برف پوش ڈھلوانیں، غیر ملکی اسکائیرز اور ایڈونچر کے شوقین افراد کو اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔حالیہ برفباری نے گلمرگ کے کونگ ڈوری اور افروٹ پہاڑوں کو موسم سرما نے ایک ونٹر ونڈر لینڈ میں تبدیل کر دیا ہے۔ گلمرگ میں کھیلوں انڈیا ونٹر گیمز کا چوتھا اٰیڈیشن 21 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔ کھیلوں کا یہ ایونٹ 26 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔سرکاری ذرائع کے مطابق امسال اس ایونٹ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے قرب 4 سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پہلا ایونٹ فروری اور مارچ سال 2020 میں لیہہ اور گلمرگ میں منعقد ہوا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details