اردو

urdu

ETV Bharat / videos

یوم جمہوریہ 2025 کی پریڈ لائیو، کرتویہ پتھ پر طاقت اور ثقافت کا شاندار مظاہرہ - REPUBLIC DAY PARADE LIVE

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 26, 2025, 10:30 AM IST

نئی دہلی: ملک آج اپنا 76واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ اس بار یوم جمہوریہ کی تقریبات میں انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو مہمان خصوصی ہیں۔ اس سال کا تھیم 'مضبوط اور محفوظ ہندوستان' رکھا گیا ہے۔ یوم جمہوریہ کے موقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو مبارکباد دی اور ایک خوشحال ہندوستان کی سمت کام کرنے کی کوششوں کو مضبوط کرنے کی اپیل کی۔ دوسری جانب امریکہ کی جانب سے بھی یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی گئی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک بیان میں کہا کہ 'بھارت امریکہ تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ رہے ہیں۔ امریکہ کی طرف سے میں ہندوستان کے لوگوں کو یوم جمہوریہ پر مبارکباد دیتا ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details