اردو

urdu

ETV Bharat / videos

پیرس اولمپکس کے کس کھیل میں کتنے کھلاڑی بھارت کی نمائندگی کریں گے؟ - Indian in Paris Olympics - INDIAN IN PARIS OLYMPICS

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 24, 2024, 2:46 PM IST

Updated : Jul 24, 2024, 3:02 PM IST

حیدرآباد: 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس میں 117 کھلاڑی بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ ایتھلیٹکس میں 29 کھلاڑی، شوٹنگ میں 21، ہاکی میں 19، ٹیبل ٹینس میں 8، بیڈمنٹن میں 7، ریسلنگ میں 6، تیر اندازی میں 6، باکسنگ میں 6،گولف میں 4، ٹینس میں 3، تیراکی میں 2، سیلنگ میں 2، گھڑ سواری، جوڈو، سیلنگ اور ویٹ لفٹنگ میں ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کی نمائندگی 124  رکنی دستے نے کی تھی۔ جس میں ملک نے ایک طلائی تمغہ سمیت سات تمغوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

Last Updated : Jul 24, 2024, 3:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details