اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کارپورٹر ساجد کلیانی کا احتجاج - Corporator Sajid Kalyani Protest - CORPORATOR SAJID KALYANI PROTEST

گلبرگہ میں آوارہ کتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ اورحملوں کے خلاف کارپورٹر ساجد کلیانی نے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور متاثرہ بچی کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔

گلبرگہ میں کارپورٹر ساجد کلیانی کا احتجاج
گلبرگہ میں کارپورٹر ساجد کلیانی کا احتجاج (etv bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 31, 2024, 9:08 PM IST

گلبرگہ:گلبرگہ شہر کے مصباح نگر پچھلے دنوں ایک معصوم لڑکی پر کتوں کا حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا ۔اس وقت معصوم بچی پوری طرح سے زخمی ہوئی تھی ۔گلبرگہ سٹی کارپورٹوشن‌ کمشنر اور منتخب نمائندوں نے اس بچی کو 5 لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا وعدہ کئے تھے۔

گلبرگہ میں کارپورٹر ساجد کلیانی کا احتجاج (ETV Bharat)

مگر اب تک اس زخمی لڑکی کو معاوضہ نہیں دیا گیا ۔ کارپوشن کمشنر اپنی بات سے مکھر رہے ہیں۔ کہتے ہوئے وارڈنمبر 27 کارپوٹر ساجد‌کلیانی اور انکے گروپ کی جانب سے ٹاؤن ہال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا۔‌ انہوں نے کہاکہ شہر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں تشدیشناک اضافہ ہوا ہے۔کتوں کے حملے میں لوگ زخمی ہورہے ہیں۔بچوں کو زیادہ خطرہ ہوگیا ہے۔ْانتظامیہ کتوں کی تعداد کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو اس ضمن میں جلد سے جلد کوئی ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے۔اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ بچی کو پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا جو وعدہ کیا گیا تھا اسے پورا کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں:اورنگ آباد میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار میلے کا انعقاد

مگر ابھی تک اس پر گلبرگہ سٹی کارپریشن کتوں کا صفایا کر نے میں نا کام ہے۔ اس لئے آج انھیں مئیر انتخابات کے دوران احتجاج کر نا پڑرہا ہے ۔ تاکہ اس معاملے کی نظر یہاں کے ایم‌ پی ،ایم‌ایل اے ،پر پڑھ سکھیں۔اس ادوران گلبرگہ سٹی کارپوریشن کمشنر نے احتجاجی سے ملاقات کی اور لڑکی کو معاوضہ دیلانے کے لئے حکومت سے سفارش کرنے کی اپنی پوری کوشش کر نے کا بھروسہ دیا ہے ۔اس موقع پر گلبرگہ کے مختلف تنظیموں کے ذمہ دارن نے بھی شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details