اردو

urdu

ETV Bharat / photos

سوہا علی خان نے شادی کی سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کی

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 26, 2024, 2:20 PM IST

Updated : Feb 4, 2024, 3:58 PM IST

Soha-Kunal Wedding Anniversary: ​​فلم انڈسٹری کی سب سے پیاری اور مقبول جوڑی سوہا علی خان اور کنال کھیمو اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ سوہا علی خان اور کنال کھیمو کی شادی 2005 میں ہوئی تھی۔ اداکارہ نے خوبصورت تصاویر شیئر کرکے محبت کا اظہار کیا ہے۔
سوہا علی خان اور کنال کھیمو کی جوڑی فلم انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑیوں میں سے ایک ہے۔
کنال کھیمو اور سوہا کی ایک بیٹی ہے، جس کا نام انہوں نے عنایہ رکھا ہے۔
سوہا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوبصورت تصاویر کی ایک سیریز شیئر کی اور کیپشن میں لکھا 'یس پلیز'۔
سال 2005 میں شادی کرنے والا یہ جوڑا اپنی شادی کی سالگرہ منا رہا ہے۔
یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ میاں بیوی ہونے کے علاوہ دونوں ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست بھی ہیں۔
اپنی پیاری بیوی کو مبارکباد دیتے ہوئے کنال نے لکھا، 'آج ہماری شادی کی سالگرہ مبارک ہے'۔
سوہا علی خان اور کنال کھیمو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔
سوہا علی خان اور کنال کھیمو کی تصویر دیکھیں۔
Last Updated : Feb 4, 2024, 3:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details